- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

عمران خان کل عوام سے ٹیلیفون پر بات کرینگے

61

- Advertisement -

اسلام آباد: (اوصاف ٹی وی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز کی جانب سے ٹویٹ میں بتایا گیا ہے کہ یکم فروری بروز پیر شام 4 بجے وزیراعظم پاکستان عمران خان عوام سے ٹیلیفون پر بذات خود بات کریں گے۔

شبلی فراز نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ٹیلی فونک لوگوں کے سوالوں کا جواب دیں گے۔ وزیراعظم سے رابطے کے لئے نمبر 9210809-051 جاری کر دیا گیا ہے۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu