ملک میں موسم کی صورتحال

41

(اوصاف ٹی وی)محکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ چوبیس گھنٹےکےدوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اورگرم رہے گا۔ تاہم خیبر پختونخوا ، بالائی پنجاب کے چند میدانی علاقوں ، اسلام آباد ، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں ، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔

آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت :

تربت ، شہید بےنظیر آباد43اور مٹھی میں42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آخر میں ملک کے مختلف شہروں کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت۔۔۔۔

اسلام آباد31، لاہور30، کراچی35، پشاور35، کوئٹہ29، گلگت33،مظفرآباد27،چترال29،مری21، فیصل آباد37، ملتان38، سرگودھا35، مالم جبہ19اور دیر میں32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu
en_GBEnglish urUrdu