- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے ملاقات

72

- Advertisement -

راولپنڈی: (اوصاف ٹی وی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے ملاقات ۔

جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

- Advertisement -

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں افغان امن عمل پر بھی بات چیت کی گئی۔

- Advertisement -

جبکہ خطے کی سیکیورٹی کی صورتحال پر بھی غور کیا گیا۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu