- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 2 کان کن جاں بحق

بلوچستان کے علاقے ہرنائی کھوسٹ کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے حادثہ

80

- Advertisement -

کوئٹہ: (اوصاف ٹی وی) بلوچستان کے علاقے ہرنائی کھوسٹ کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے حادثہ پیش آیا، واقعے میں دو کان کن جاں بحق جبکہ تین کو زخمی حالت میں باہر نکال دیا گیا۔

- Advertisement -

ضلعی انتظامیہ کے مطابق ہرنائی کے علاقے کھوسٹ کوئلہ کان مائنز ایریا میں کوئلہ کان میں مٹی کا تودا گرنے سے کان کا ایک حصہ بیٹھ گیا جس کے باعث کان میں کام کرنے والے کان کن اندر پھنس گئے۔

مقامی لوگوں اور کوئلہ کانوں میں کام کرنے والے کان کنوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ریسکیو آپریشن میں حصہ لیا، کان میں دم گھٹنے سے دو مزدوروں کی لاشیں نکالی گئیں جبکہ تین کانکن مزدوروں کو زندہ نکال لیا گیا۔

حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں عادل شاہ، افخار احمد شامل ہیں جن کا تعلق کے پی کے علاقے شانگلہ سے ہے۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی سہولیات کی عدم فراہمی اور آگاہی نہ ہونے کے باعث کئی قیمتی جانیں ضائع ہوچکی ہیں۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu
en_GBEnglish urUrdu