سنگا پوری نوڈلز بنانے کی ترکیب

155

نوڈلز کو اُبال لیں اور نکال کر چھلنی میں رکھیں اور ٹھنڈا پانی ڈال کر

1کھانے کا چمچہ تیل مکس کردیں۔

2سوس پین میں تیل ڈالیں پیاز‘ادرک اور لہسن ڈال کر 2منٹ تک فرائی کریں اب کری پاؤڈر‘نمک سیاہ مرچ پاؤڈر ڈالیں اور 30سیکنڈ تک فرائی کریں اب اس میں نوڈلز اور گوشت ریشے ڈالیں۔3

3

-4منٹ تک فرائی کریں اب چائنیز بندگوبھی‘بین اسپراؤٹ ڈال کر 2منٹ مزید پکائیں۔4اس کے بعد یخنی ڈال کر سویا سوس مکس کرلیں اور تازی لال مرچیں‘ہری پیاز ڈالیں اور شروع کریں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu
en_GBEnglish urUrdu