پاکستان کے اہم شہر میں خود کو قرنطینہ کیا ہوا شخص جان کی بازی ہار گیا، کس لرزہ خیز حالت میں ملا؟ ویڈیو لنک میں

65

 

اسلام آباد(اوصاف ٹی وی) اسلام آباد میں کوروناوائرس کا مریض دم توڑ گیا

مریض نے خود کو گھر میں قرنطینہ کیا ہوا تھا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر جی 13میں کوروناوائرس کا مریض دم توڑ گیا، ذرائع کے مطابق مریض نے خود کو گھر میں قرنطینہ کیا ہوا تھا۔ وزارت صحت کی ٹیم نے لاش برآمد کرنے کے بعد گھر میں سپرے کا عمل شروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مریض کی فیملی اور رابطے میں رہنے والے لوگوں کی سکریننگ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ کچھ دیر قبل اسلام آباد کے علاقہ شہزاد ٹائون میں لاہور سے آئے تبلیغی جماعت کے رکن میں کوروناوائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کہ بعد علاقہ کو سیل کردیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu
en_GBEnglish urUrdu