- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

نیویارک کے تاریخی ہوٹل کو 94 سال بعد بالاخر بند کر دیا گیا

روزویلٹ ہوٹل انتظامیہ نے نیویارک کے حکام کو ہوٹل کی بندش سے آگاہ کر دیا ہے۔

106

- Advertisement -

نیویارک: (اوصاف ٹی وی) قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی ملکیت نیویارک کے تاریخی ہوٹل کو 94 سال بعد بالاخر بند کر دیا گیا ہے۔

- Advertisement -

کہا جا رہا ہے کہ کورونا کی وجہ سے ہوٹل خسارے میں تھا۔

روزویلٹ ہوٹل انتظامیہ نے نیویارک کے حکام کو ہوٹل کی بندش سے آگاہ کر دیا ہے۔

کورونا کی وبا پھیلنے کے بعد ہوٹل خسارے میں چل رہا تھا۔

ہوٹل بند ہونے سے چار سو اکتیس افراد نوکریوں سے محروم ہو گئے ہیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق ہوٹل کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کرنے کا اعلان رواں ماہ مارچ میں ہوا تھا۔

خیال رہے کہ کورونا کے باعث ہوٹل انڈسٹری سے منسلک 75 لاکھ افراد بے روزگار ہوئے۔

1025 کمروں پر مشتمل ہوٹل پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز کی ملکیت ہے۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu