- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

انسٹا گرام صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی ،معروف ایپ کی پیسہ بنانے کی سہولت دینے کی تیاریاں

130

- Advertisement -

نیو یارک (ویب ڈیسک )فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام بھی جلد ’مونیٹائزیشن‘ فیچر کو ایپ میں شامل کرنے جا رہا جس سے انسٹاگرام پر مقبول شخصیات ویڈیوز کے ذریعے کمائی حاصل کر سکیں گی۔رپورٹس کے مطابق انسٹاگرام ایک ایسے نئے فیچر کی منصوبہ بندی کر رہا ہے جس سے مواد بنانے والے اپنے مواد کو پوسٹ کر کے اس سے کمائی بھی حاصل کر سکیں گے
۔نئے فیچر میں صارفین کی آئی جی ٹی وی ویڈیوز میں اشتہارات شامل ہو سکیں گے اور وہ ان ویڈیوز کے ذریعے سے کمائی بھی حاصل کر سکیں گے۔انسٹاگرام کا یہ فیچر جو ابھی تجربے کے مرحلے میں ہے۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu
en_GBEnglish urUrdu