- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی کا موبائل فون ہیک

موبائل فون ہیک ہونے سے متعلق سپریم کورٹ کی جانب سے جاری

70

- Advertisement -

اسلام آباد: (اوصاف ٹی وی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی کا موبائل فون نامعلوم افراد کی جانب سے ہیک کر لیا گیا ہے۔

- Advertisement -

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا موبائل فون ہیک ہونے سے متعلق سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ معزز جج صاحب کے موبائل سے مس کمیونی کیشن کی جا سکتی ہے۔

ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جسٹس قاضٰ فائز عیسیٰ کے ہیک کئے گئے فون سے کسی بھی قسم کے پیغامات یا کالز کو جعلی تصور کیا جائے۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu