- Advertisement -
- Advertisement -
(اوصاف ٹی وی)سینیٹر شبلی فراز نے آج (منگل) ایوان صدر اسلام آباد میں اطلاعات و نشریات کے وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔
- Advertisement -
صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان صدر میں منعقدہ ایک تقریب میں ان سے حلف لیا۔
تقریب کے دوران سماجی فاصلہ برقرار رکھنے پر سختی سے عمل کیا گیا۔
- Advertisement -