- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

قوم نوازشریف کے مفادات اور قومی مفادات میں فرق سمجھتی ہے

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کہتے ہیں سیاست اور جرم کو الگ رکھنا ہوگا

64

- Advertisement -

اسلام آباد: (اوصاف ٹی وی) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کہتے ہیں سیاست اور جرم کو الگ رکھنا ہوگا، قوم نوازشریف کے مفادات اور قومی مفادات میں فرق سمجھتی ہے۔

- Advertisement -

وزیر اطلاعات شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سیاست اور جرم کو الگ رکھنا ہوگا۔

 سیاست اور پاکستان کے قومی مفاد میں سرخ لکیر کو ماننا ہوگا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ قوم نوازشریف کے مفادات اور قومی مفادات میں فرق سمجھتی ہے، نوازشریف کے حواریوں کو بھی یہ ماننا پڑے گا۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu
en_GBEnglish urUrdu