- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نیب لاہور آفس میں پیش

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نیب لاہور آفس میں پیش ہوگئے،

131

- Advertisement -

لاہور: (اوصاف ٹی وی) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نیب لاہور آفس میں پیش ہوگئے، شہباز شریف کو منی لانڈرنگ اور اثاثہ جات کیس میں طلب کیا گیا ہے۔

- Advertisement -

خیال رہے اس سے قبل شہباز شریف کو 2 جون کو طلب کیا گیا تھا لیکن وہ پیش نہ ہوئے اور لاہور ہائی کورٹ سے 17 جون تک عبوری ضمانت حاصل کرلی۔ عدالت نے نیب کو شہباز شریف کی گرفتاری سے روک دیا تھا۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu
en_GBEnglish urUrdu