- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

سیکیورٹی فورسز کاآواران میں خفیہ آپریشن،10 دہشتگرد ہلاک

بھاری اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کر لیا گیا

73

- Advertisement -

کوئٹہ : (اوصاف ٹی وی) سکیورٹی فورسز کا آواران کے علاقے گوارگو میں خفیہ آپریشن کرکے دہشتگردوں کی کمین گاہ کو نشانہ بنایا۔ فائرنگ کے تبادلے میں امن کے 10 دشمن مارے گئے، ان کے ٹھکانے سے بھاری اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کر لیا گیا۔

پاک فوج کے شعنہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر خفیہ آپریشن کیا۔ ہلاک ہونے والے دہشتگرد سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ میں ملوث تھے۔

- Advertisement -

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں 20 دسمبر کو بلوچستان کے علاقے آواران میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے لانس نائیک اقبال شہید ہو گئے تھے۔

- Advertisement -

 گزشتہ دنوں بھی سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے آواران میں خفیہ معلومات پر آپریشن کیا تھا۔ فورسز نے جٹ بازار میں دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائی کی۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu
en_GBEnglish urUrdu