- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

مزار قائد حاضری کے وقت مزار عام شہریوں کیلئے بند تھا

پولیس نے تفتیش کے بعد مقدمے کو جھوٹا قرار دے دیا۔

146

- Advertisement -

کراچی: (اوصاف ٹی وی) کراچی پولیس نے استغاثہ کے اعتراضات دور کرکے مزار قائد پر نعرے لگانے کے کیس کا حتمی چالان عدالت میں جمع کرا دیا۔

- Advertisement -

پولیس نے تفتیش کے بعد مقدمے کو جھوٹا قرار دے دیا۔

کراچی کی سٹی کورٹ میں کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف مزار قائد کی بے حرمتی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔

پولیس نے استغاثہ کے اعتراضات دور کرکے حتمی چالان عدالت میں جمع کروا دیا۔

پولیس نےتفتیش کے بعد مقدمے کو جھوٹا قرار دے دیا ہے۔

چالان کے مطابق کال ڈیٹا ریکارڈ کے مطابق مدعی مقدمہ واقعے کے وقت مزار قائد پر موجود نہیں تھا۔

مزار قائد کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں بھی مدعی مقدمہ موجود نہیں ہے۔

مریم نواز کی مزار قائد حاضری کے وقت مزار عام شہریوں کیلئے بند تھا۔

پولیس نے مقدمے سے املاک کو نقصان پہنچانے اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کے الزامات خارج کر دیئے۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

1 تبصرہ
  1. erotik izleکہتے ہیں

    If you wish for to get a great deal from this paragraph then you have to apply such methods to your won webpage. Nicholle Edmund Maurice

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu