روس میں بہار کی آمد پر خصوصی تہوار

44

(اوصاف ٹی وی )روس میں بہار کی آمد پر سات روزہ خصوصی تہوار اپنے اختتام کو پہنچا۔
تہوار کے آخری روز ریسکیو وزارت کی جانب سے خصوصی طور پر بنائے گئے فلوٹس پر رضاکاروں نے برف پر SKIING کی ۔

ملک بھرمیں ایک روز کےدوران990مزیدکوروناکیسزسامنےآ گئے

اس موقع پر دوسرےروایتی کھیلوں اور ویٹ لفٹنگ کے مقابلے بھی ہوئے ۔اختتام پرروایتی پتلے جلا کر موسم بہار کا استقبال کیا گیا۔ روس میں یہ تہوار 17ویں صدی سے منایا جارہا ہے۔ یہ تہوارموسم سرما کے اختتام پر بہار کو خوش آمدید کہنے کے لیے منایا جاتا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.