- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

وزیراعظم پاکستان نے ابو ظہبی کے ولی عہد کیساتھ ٹیلیفونک رابطہ

جس میں دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پراتفاق کیا ہے۔

93

- Advertisement -

اسلام آباد: (اوصاف ٹی وی) وزیراعظم عمران خان نے ابو ظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید کیساتھ ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے ۔

جس میں دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پراتفاق کیا ہے۔

- Advertisement -

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم اور ابو ظہبی کے ولی عہد شیخ محمد زید سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہ۔

- Advertisement -

پاکستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے درمیان تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اعلامیہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو کے دوران باہمی دلچسپی۔

علاقائی اورعالمی امورسمیت کوروناسےمتعلق گفتگو کی۔

دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پراتفاق کیا۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu