صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کی مختلف مساجدکےدورے

60

(اوصاف ٹی و ی) صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے راولپنڈی کی مختلف مساجد کے دورے میں نماز اور تراویح کے دوران لی جانے والی احتیاطی تدابیر کا جائزہ لیا۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی نے جامع اسلامیہ مسجد مری روڈ، جامع مسجد غوثیہ صدر، موتی مسجد لیاقت روڈ اور جامع مسجد گلشن دادن خان کا دورہ کیا ۔صدرمملکت نے کہا کہ کورونا کے خلاف احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد وباء کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے انتہائی ضروری ہے،،سب کو مل کر عملدرآمد یقینی بنانا ہو گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.