- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

پیپلز پارٹی کے فیصلوں سے اختلاف، مصطفیٰ نواز کھوکھر مستعفی

106

- Advertisement -

اسلام آباد: (اوصاف ٹی وی) پیپلز پارٹی کے رہنما اور بلاول بھٹو کے ترجمان مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کچھ فیصلوں سے اختلاف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔

- Advertisement -

پیپلز پارٹی ذرائع نے مصطفیٰ نواز کھوکھر کے عہدہ چھوڑنے کی خبروں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تھوڑا جذباتی ہو گئے ہیں، انھیں منانے کی بھرپور کوششیں کی جا رہی ہیں، جلد مان جائیں گے۔

پیپلز پارٹی میڈٰیا سیل کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ مصطفیٰ نواز کھوکھر نے جماعت نہیں چھوڑی صرف بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان کی حیثیت سے کام کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ مصطفیٰ نواز کھوکھر کو پارٹی کے کچھ فیصلوں پر اختلاف ہے۔

پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت انھیں منانے کے لیے متحرک ہو چکی ہے۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu