- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

وزیراعظم عمران خان کوایران کےصدرڈاکٹرحسن روحانی کاٹیلی فون

138

- Advertisement -

(اوصاف ٹی وی)وزیراعظم عمران خان کو ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی نے ٹیلی فون کرکے ماہ رمضان کی مبارکباد دی۔ دونوں رہنماؤ ں نے کورونا وائرس کی حالیہ صورتحال اور سرحدی علاقوں میں ٹڈی دل کے پھیلاؤ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu
en_GBEnglish urUrdu