شاہدرہ : پلاسٹک کارخانے میں آتشزدگی ، لاکھوں کا نقصان

93

راجہ مارکیٹ کے قریب شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے کار جل گئی

لاہور(اوصاف ٹی وی)صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں آتشزدگی سے لاکھوں مالیت کا سامان جل گیا۔واقعات کے مطابق شاہدرہ کے علاقہ ونڈالہ روڈ پر پلاسٹک کی اشیابنانے والے کارخانے میں شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی جس نے پورے کارخانے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،

آتشزدگی سے لاکھوں کا سامان جل گیا۔راجہ مارکیٹ کے قریب گارڈن ٹاؤن کے احمد بلاک میں کار میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس سے کار جل گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ آتشزدگی کے دونوں واقعات پر ریسکیو ٹیموں نے قابو پایا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu
en_GBEnglish urUrdu