- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

متحدہ عرب امارات کے لئے پی آئی اے کا فضائی آپریشن بحال

160

- Advertisement -

اسلام آباد: (اوصاف ٹی وی) متحدہ عرب امارات کے لئے پی آئی اے کا فضائی آپریشن بحال ہوگیا۔ پی آئی اے مسافروں کو روانگی کے 96 گھنٹوں کے اندر مختص کردہ لیباریٹری سے کرونا ٹیسٹ کروانا لازم ہوگا۔

- Advertisement -

ترجمان پی آئی اے کے مطابق پاکستان سے دبئی، شارجہ، ابوظہبی اور العین کے لئے پروازیں روانہ ہو رہی ہیں، تمام مسافروں کو کورونا وائرس کی منفی رپورٹ بورڈنگ کے وقت پیش کرنا ہوگی، مسافروں کو دبئی اتھارٹی کی جانب سے سفر کے لئے کلیئرنس سرٹیفیکٹ کا حصول بھی لازم ہے۔

ترجمان کے مطابق یو اے ای کیلئے سفر کے خواہشمند آن لائن اپلائی کر لئے مطلوبہ اجازت نامہ حاصل کر سکتے ہیں، متحدہ عرب امارات پہنچنے سے پہلے ہیلتھ ڈیکلریشن فارم بھی پر کرنا لازم ہے۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu
en_GBEnglish urUrdu