- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

ایک مرتبہ پھر عوام پر پٹرول بم چلا دیا

فی لٹر پٹرول کی قیمت میں 3 روپے کا اضافہ کیا گیا۔

89

- Advertisement -

اسلام آباد: (اوصاف ٹی وی) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی وفاقی حکومت نے ایک مرتبہ پھر عوام پر پٹرول بم چلا دیا۔

فی لٹر پٹرول کی قیمت میں 3 روپے کا اضافہ کیا گیا۔

- Advertisement -

 نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12بجے سے 31 دسمبر تک ہو گا۔

- Advertisement -

تفصیلات کے مطابق عوام کے لیے بری خبر ہے، حکومت نے عوام پر پٹرول بم چلا دیا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کیا گیا۔

وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق فی لیٹر پٹرول کی قیمت میں 3 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

 جس کے بعد پیٹرول کی فی لٹر قیمت 103 روپے 69 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

دوسری طرف ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت بھی 3 روپے اضافے کے بعد 108روپے 44 پیسے ہو گئی ہے جبکہ مٹی کا تیل 5 روپے اضافے کے بعد 70روپے 29 پیسہ کا ہو گیا ہے۔

لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت بھی 5 روپے اضافے کے بعد 67 روپے 86 پیسہ فی لیٹر مقررکر دی گئی ہے۔

 جبکہ نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12بجے سے31دسمبر تک ہوگا۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu
en_GBEnglish urUrdu