- Advertisement -
- Advertisement -
اسلام آباد: (اوصاف ٹی وی) مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ پاکستان کورونا کے اثرات بعد درست سمت ترقی کررہا ہے۔
ترقی کی رفتار تیز کرنے کے لیے پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان مختلف شعبوں تعاون بڑھایا جائے گا۔
- Advertisement -
مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر اور ورلڈ بینک کے آپریشن منیجر نے شرکت کی۔
- Advertisement -
مشیر خزانہ کا کہنا تھاکہ پاکستان میں اصلاحات کیلئے عالمی بینک نے ہمیشہ تعاون کیا۔
پاکستان میں مختلف ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد میں کردار ادا کیا، کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک نے دوطرفہ مفاد کے منصوبوں پر عملدرآمد پر شکریہ ادا کیا۔
اجلاس میں توانائی، قرضوں کی منیجمنٹ اور جی ایس ٹی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
مالیاتی نظام کو مضبوط بنانے پر بھی بات چیت ہوئی۔
عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے کہا کہ کورونا ویکسین کا ٹیسٹ رزلٹ کامیاب ہوا تو عالمی بینک تعاون کیلئے تیار ہے، مشیر خزانہ نے عالمی بینک کے جاری منصوبوں پر مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
- Advertisement -
Hey
Full Body Resistance Band Kit – The best and cheapest athletic gear available on the market today.
Do a full body workout from the comfort of your home. You don’t even need a gym anymore!
Save 25% OFF + FREE Worldwide Shipping
Shop Now: ametathletics.online
To your success,
پاکستان میں کورونا کے متاثرین تیزی سے بڑھنے لگے « Welcome to Ausaf Tv
Hey there
Deliver the Highest-Quality disposable face mask from Certified Manufacturers Directly to You. The price for N95 Face Mask is $1.99 each. If interested, please check our site: pharmacyoutlets.online
Sincerely,
پاکستان کورونا کے اثرات بعد درست سمت ترقی کررہا ہے « Welcome to Ausaf Tv
You Won’t Want To Miss This!
Buy N95 Mask only $1.69 each and get 10 pcs of medical surgical masks for FREE.
Limited Time Offer! + Fast Shipping! Get yours here: pharmacyusa.online
Regards,
پاکستان کورونا کے اثرات بعد درست سمت ترقی کررہا ہے « Welcome to Ausaf Tv