- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز اسکواڈ کا اعلان

133

- Advertisement -

لاہور: (اوصاف ٹی وی) نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔

قیادت بابراعظم کو سونپ دی گئی. سیریز کا آغاز 18 دسمبر سے ہو گا۔

- Advertisement -

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز سکواڈ میں سرفراز احمد اور حسین طلعت کی واپسی ہو گئی ہے۔

- Advertisement -

ٹیم کی قیادت بابراعظم کریں گے، شاداب خان نائب کپتان ہوں گے۔

سکواڈ میں خوشدل شاہ، حسین طلعت، محمد حسنین، حارث رؤف، شاہین آفریدی شامل ہیں جبکہ عثمان قادر، وہاب ریاض، فہیم اشرف، عماد وسیم، عبداللہ شفیق کے علاوہ سرفراز احمد، محمد رضوان، حیدر علی، محمد حفیظ، اور افتخار احمد اسکواڈ کا حصہ ہیں۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا آغاز 18 دسمبر سے ہوگا۔

ہیڈکوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ کورونا کے دوران کرکٹ کی سرگرمیاں بحال رکھنےمیں پاکستانی کھلاڑیوں کاکردار بہت اہم ہے۔

نیوزی لینڈ کے چند قوانین نے ہمارے کھلاڑیوں کو ذہنی اورجسمانی طور پر متاثر کیا، آئیسولیشن کی مدت مکمل ہونے کے بعد سب کچھ پس پشت رہ جائے گا۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu