- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

دشمنی پر ایک گروپ نے دوسرے پر فائرنگ

فائرنگ کے باعث قصاب گروپ کے پانچ افراد قتل ہو گئے جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔

93

- Advertisement -

مریدکے: (اوصاف ٹی وی) شیخوپورہ کی تحصیل مریدکے میں دیرینہ دشمنی پر ایک گروپ نے دوسرے پر فائرنگ کر کے پانچ افراد قتل کر دیئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مریدکے کی آبادی حدوکی میں دیرینہ دشمنی میں بٹ گروپ نے قصاب گروپ کے گھروں پر فائرنگ کی۔

- Advertisement -

فائرنگ کے باعث قصاب گروپ کے پانچ افراد قتل ہو گئے جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔

- Advertisement -

پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق اور زخمی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں گروپوں کے اب تک چالیس سے زائد افراد دشمنی کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں۔

پانچ افراد کی ہلاکت کے بعد علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

دوسری طرف آئی جی پنجاب انعام غنی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر آر پی او شیخوپورہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu