- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

گھر بھیجنے تک ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے:مولانا فضل الرحمان

حکمران چور دروازے سے اقتدار میں آئے۔

57

- Advertisement -

حیدر آباد: (اوصاف ٹی وی) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں عدالت سے استدعا کروں گا کہ سینیٹ الیکشن کے مسئلے پر خود کو فریق اور متنازع نہ بنائے۔

- Advertisement -

حیدر آباد میں جلسے سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نااہل کو گھر بھیجنے تک ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

حکمران چور دروازے سے اقتدار میں آئے۔

جب سٹیبلشمنٹ کہتی ہے کہ غیر جانبدار ہیں تو بات بھلی لگتی ہے۔

ہم بھی چاہتے ہیں کہ فوج دفاع کے علاوہ کوئی اور کردار ادا نہ کرے۔

پی ڈی ایم سربراہ کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے کہا بیلٹ ہمیشہ خفیہ ہوا کرتا ہے۔

ہم نام لکھ کر ہم ووٹ دینے کے حق میں نہیں ہیں۔ اب یہ معاملہ عدالت ہے۔

ان کو بھی امتحان میں ڈال دیا گیا۔ میں عدالت سے استدعا کروں گا کہ اس مسئلے پر خود کو فریق اور متنازع نہ بنائے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمارے کارکن تھکنے والے نہیں، تحریکیں خود اعتمادی، حوصلوں اور کمٹمنٹ کے ساتھ چلتی ہیں۔ حکومت مخالف تحریک اپنی منزل تک ضرور پہنچے گی۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu