- Advertisement -
- Advertisement -
اسلام آباد:(اوصاف ٹی وی ) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کوختم نہیں کرسکتی، انہوں نے یہ بات بابائے قوم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر اپنے پیغام میں کہی۔
No power on earth can undo #Pakistan. “Nation celebrates #Quaid’s anniversary with great reverence and commitment upholding his message of hope, courage & confidence. Faith, Unity and Discipline shall always remain guiding principles of our great nation”, COAS
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) December 25, 2020
- Advertisement -
- Advertisement -
ڈی جی آئی ایس پی آر کے ٹویٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قائداعظم کے یوم پیدائش کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دنیا کی کوئی قوت پاکستان کوختم نہیں کرسکتی، پوری قوم قائد کا یوم پیدائش بھر پور جوش و جذبے سے منا رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پوری قوم آج کے دن اس عہد کی تجدید کررہی ہے کہ قائد کی امید، جرات اور اعتماد کے پیغام پر عمل پیرا ہیں، قائد کے ایمان، اتحاد اور نظم کے زریں اصول ہمیشہ ہمارے بنیادی اصول رہیں گے۔
- Advertisement -