عہد وفا کی رانی زارا نور عباس کی انسٹا گرام پر نئی تصویر

137

دبئی:(اوصاف ٹی وی)عہد وفا کی رانی زارا نور عباس کی انسٹا گرام پر نئی تصویر نے ان کے مداحوں کےدل موہ لیے۔ خوبرو اداکارہ اور ان کے دیدہ زیب لباس نے ان کی دلکشی میں مزید اضافہ کردیا۔

اپنی تصویر کے ساتھ انہوں نے کیپشن جمایاکہ جب سب کچھ کسی فلم کی طرح محسوس ہو رہی ہو۔

View this post on Instagram

❤️ @sfkbridals @kohar_jewel

A post shared by Zara Noor Abbas Siddiqui (@zaranoorabbas.official) on

زارا کی تصویرکو صرف ایک گھنٹے میں ہی پچاس ہزار سے زائد افراد نے لائیک کیا۔

زارا اپنی سرگرمیوں سے اکثر اپنے مداحوں کو آگاہ رکھتی ہیں،

یہاں ان کا ایک اور دلکش انداز دیکھا جاسکتا ہے۔ہم ٹی وی کے حال ہی میں ختم ہونے والے ڈرامہ عہد وفا میں ان کی کارکردگی کو مداحوں نے خوب سراہا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu
en_GBEnglish urUrdu