- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

انگلینڈ سے آئے مشہور سنگر Tazzz کا نیا صوفی کلام "مہربانیاں 28 فروری کو رلیز ہو گا

121

- Advertisement -

صوفی کلام تمام مذاہب کو انسانیت کا سبق دیتا ہے،جس سے ہر دور میں ہر مذہب کے انسانوں نے فلاح پائی،ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز برطانیہ کے معروف ریپ سٹار سنگر ٹاز نے اپنے نئے صوفی کلام””مہربانیاں "”کی ساہیوال کے علاقہ کسووال کے بابا ناصر شاہ کے دربار پر مہربانیاں کی شوٹنگ کے دوران نمائندہ سے کیا۔معروف ریپ سٹار ٹاز نے کہا کہ میں خدا پر ایمان رکھتا ہوں،جبکہ صوفی ازم پر یقین۔جب سے دنیا کی تخلیق ہوئی ہے دینا بھر سمیت برصغیر پاک و ہند میں صوفی ازم نے جو مقام پایا ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔اس لیے میں نے اپنے نئے کلام مہربانیاں کی شوٹنگ کو پاکستان کے درباروں پر ترجیح دی۔مہربانیاں میں ریپ سٹار ٹاز نے اپنی بیگم صائمہ کے ہمراہ اپنی معصوم 3 سالہ بیٹی عنائیہ کے ساتھ خوبصورت ماڈلنگ کی ہے،جس کی میڈیا کوریج عطا میڈیا پروڈکشن نے کی ہے۔مہربانیاں کا تقریبا 8 دن مسلسل شوٹنگ کے بعد کیمرہ کلوز کر دیا گیا ہے مہربانیاں کے ڈائریکٹر عطا المصطفی اور کیمرہ میں اجمل مٹھو ہیں۔ مہربانیاں 28 فروری کو انگلیڈ سے رلیز کیا جائے گا۔

Presenting the trailer to TaZzZ’s long awaited VIDEO Song #Meherbaniyan featuring Ali Naqvi. Starring TaZzZ’s wife Saima & their miracle daughter Inaya. Releasing Feb 27. Filmed in Pakistan 🇵🇰

- Advertisement -

Click to SUBSCRIBE: http://bit.ly/OfficialTaZzZ

Artist: TaZzZ Song: Meherbaniyan (ft. Ali Naqvi)

Lyrics & Composition by TaZzZ

Music: Rimshox

Mixed by Mo Khan

Filmed in Pakistan – Mian Channu & Kassowal (Punjab)

Video Directed & Edited by Atta Media

- Advertisement -

Photography: Ajmal Mithoo

✔ Follow TaZzZ

Instagram: https://www.instagram.com/tazzzartist

Snapchat: https://www.snapchat.com/add/tazzzmusic

Facebook: http://www.facebook.com/tazzzmusic

Twitter: http://www.twitter.com/TazzzArtist

Soundcloud: http://www.soundcloud.com/tazzzmusic

Spotify: https://open.spotify.com/artist/4Qcjo…

For all info & enquiries:

tazzzmusic1@gmail.com

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu
en_GBEnglish urUrdu