- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

شادی ہالز اور ریسٹورنٹس سے متعلق نئے ایس او پیز جاری

حکومت نے کورونا وائرس کے تناظر میں شادی ہالز اور ریسٹورنٹس سے متعلق نئی خبر

39

- Advertisement -

اسلام آباد: (اوصاف ٹی وی) حکومت نے کورونا وائرس کے تناظر میں شادی ہالز اور ریسٹورنٹس سے متعلق نئے ایس او پیز جاری ۔

وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہےکہ پہلے مرحلے میں بدھ کے روز شادی ہالز سے متعلق ایس او پیز جاری ہونگے۔

شادی ہالز میں شہریوں تعدد اور اوقت کار مقرر ۔

- Advertisement -

دوسرے مرحلے میں ریسٹورنٹس سے متعلق ایس و پیز جاری کئیے جائیں گے۔

ریسٹورنٹس میں بیٹھنے کی گنجائش، ماسک کا ضروری استعمال اور اوقات کار پر پابندی لازم ہو گی۔

دوسری طرف این سی او سی میں کورونا وائرس کی وبا کے حوالے سے روزانہ کی صورتحال پر فورم کو آگاہ کیا گیا کہ ماسک پہننے۔

سماجی فاصلوں پر عملدرآمد نہ ہونے کی وجہ اس وائرس کے پھیلاؤ میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔

- Advertisement -

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی ، اصلاحات و خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا کہ وائرس کے پھیلاؤ اور روک تھام کے اقدامات کی نگرانی ضروری ہے۔

ماسک پہننا کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے۔

ایس او پیز پر عملدرآمد سے سردیوں میں اس وائرس کی دوسری لہر سے بچا جاسکتا ہے۔

شادی ہالز اور ریستوران بیماریوں کے پھیلاؤ کے بڑے مراکز بن رہے ہیں۔

این سی او سی نے صحت کے رہنما خطوط، پروٹوکول پر عمل پیرا ہونے کی کوششوں پر تعلیمی شعبے کی تعریف کی۔

کورونا وائرس ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے کے بعد ضلعی انتظامیہ نے بروقت ایکشن لیتے ہوئے ابتک کورونا وائرس کی خلاف ورزی پر 9 شادی ہالز اور 165 ریسنورنٹ سیل کر دیئے ۔

ایک درجن سے زائد پرائیویٹ اور6 سرکاری سکولز بند کیے گئے تھے۔ بند کیے گئے سکولز وارننگ کے بعد دوبارہ کھول دیئے گئے۔

ضلع جنوبی کے نجی بینک میں 5 کیسز آنے پر بینک سیل کیا گیا، خلاف وزری پر 174 مختلف گاڑیوں کے چالان اورجرمانہ کیے گئے۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu
en_GBEnglish urUrdu