- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

ماہرہ خان کورونا وائرس کا شکار

اداکارہ نے اپنے چاہنے والوں سے درخواست بھی کہ ہے کہ تمام لوگ ماسک پہنیں

100

- Advertisement -

لاہور: (اوصاف ٹی وی) اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

 جس کے بعد میں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے، یہ مشکل ہے لیکن جلد ہی ٹھیک ہو جائے گا۔

اداکارہ نے اپنے چاہنے والوں سے درخواست بھی کہ ہے کہ تمام لوگ ماسک پہنیں اور ایس او پیز کا خاص خیال رکھیں۔

- Advertisement -

- Advertisement -

 علاوہ ازیں ماہرہ خان نے اپنے چاہنے والوں سے دعاؤں کی اپیل کرنے کے ساتھ ساتھ کہا ہے کہ وہ انہیں فلمیں بھی تجویز کریں۔

https://www.instagram.com/p/CIusck_BPBa/?utm_source=ig_web_button_share_sheet

ماہرہ خان کی جلد صحت یابی کے لیے ساتھی اداکار و اداکاراؤں سمیت ان کے مداحوں کی جانب سے دعائیں بھیجی جا رہی ہیں۔

خیال رہے کہ عالمی وبا کوروناوائرس سے متعدد شوبز شخصیات متاثر ہو چکی ہیں جن میں اداکار بہروز سبزواری، اداکارہ مریم نفیس، صحیفہ جبار خٹک و دیگر شامل ہیں۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu
en_GBEnglish urUrdu