- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

پی ٹی آئی رہنما نجیب ہارون قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ

67

- Advertisement -

کراچی:(اوصاف ٹی وی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نجیب ہارون نےقومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔

نجیب ہارون نے اپنا استعفیٰ سپیکر قومی اسمبلی، وزیراعظم اور صدر مملکت کو ارسال کر دیا۔

- Advertisement -

مستعفی ہونے والے ممبر قومی اسمبلی نے اپنے استعفے میں لکھا کہ 20 ماہ سے ایم این اے ہونے کے باوجود نہ اپنے حلقے کے لیے کچھ نہ کر سکا اور نہ ہی شہر کراچی کے لیے۔

- Advertisement -

خیال رہے کہ نجیب ہارون تحریک انصاف کے بانی اراکین میں شامل ہیں اور وہ کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 256 سے منتخب ہوئے تھے۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu
en_GBEnglish urUrdu