- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جرائم پیشہ افراد کے لئے آخری دم تک لڑوں گا۔ گشت کے نظام کو موثر بنایا جائے گا۔ ایس ایچ اوکسووال رانا امتیاز حسین نون

199

- Advertisement -

جرائم پیشہ افراد کے لئے آخری دم تک لڑوں گا۔ گشت کے نظام کو موثر بنایا جائے گا۔ ایس ایچ اوکسووال رانا امتیاز حسین نون۔
تفصیل کے مطابق تھانہ کسووال کے نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او رانا امتیاز حسین نون نے کہا کہ منشیات فروش معاشرے کے ناسور ہیں انہیں ختم کرنا اولین ترجیح ہے،انہوں نے گزشتہ روز ایس ایچ او رانا امتیاز حسین نون نے کسووال پریس کلب رجسٹرڈ میں سینئر صحافیوں سے میٹ دی پریس میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کبھی کسی سے نا انصافی نہیں کی نہ ہی کروں گا،میری کوشش ہوتی ہے

- Advertisement -

کہ ظالم کو قانون کے مطابق سزا اور مظلوم کی داد رسی کی جائے۔منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کیساتھ آخری دم تک لڑونگا۔جرائم کے خاتمے کے لئے گشت کے نظام کو موثر بنایاجائے گا۔صحافیوں کی دل سے قدر کرتا ہوں،خصوصی طور پر کسووال پریس کلب کے سینئر گروپ کا بے حد مشکور ہوں جن کے تعاون سے ہمیشہ رہنمائی حاصل ہوتی رہے گی

کیونکہ صحافی معاشرے کی آنکھ ہوتے ہیں۔ شہریوں کیلئے ہمیشہ تھانے کے دروازے کھلے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ منشیات فروشوں کیخلاف سخت کارروائی کی جارہی ہے جو ان کے خاتمے تک جا ری رہے گا۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu
en_GBEnglish urUrdu