- Advertisement -
- Advertisement -
اسلام آباد: (اوصاف ٹی وی) وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدارتی الیکشن میں کامیابی کے بعد جوبائیڈن کو مبارکباد۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ امریکی صدارتی الیکشن میں کامیابی پر جوبائیڈن اور کملا ہیرس کو مبارک ہو۔
Congratulations @JoeBiden & @KamalaHarris. Look forward to President Elect Biden's Global Summit on Democracy & working with him to end illegal tax havens & stealth of nation's wealth by corrupt ldrs. We will also continue to work with US for peace in Afghanistan & in the region
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) November 7, 2020
- Advertisement -
- Advertisement -
انہوں نے کہا کہ نومنتخب امریکی صدر کی جانب سے جمہوریت پر عالمی سربراہی سمٹ کا منتظر ہوں۔
کرپٹ لیڈروں کی غیر قانونی ٹیکس پناہ گاہوں کے خاتمے اور ملکی دولت کی چوری کو ختم کرنے کے لئے بھی ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔
وزیراعظم نے لکھا کہ افغانستان سمیت خطے میں امن کے لیے پاکستان امریکا کے ساتھ مل کر چلنے کے لیے تیار ہے۔
- Advertisement -
My pleasure. I look forward to getting down to Philly again to chat with you. Alla Alasteir Deana