- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جنوبی بلوچستان میں ممکنہ دہشتگردی کی کوشش ناکام

سکیورٹی فورسز نے جنوبی بلوچستان میں ممکنہ دہشتگردی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دہشتگرد ہلاک کر دیا

55

- Advertisement -

راولپنڈی: (اوصاف ٹی وی) سکیورٹی فورسز نے جنوبی بلوچستان میں ممکنہ دہشتگردی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دہشتگرد ہلاک کر دیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے جنوبی بلوچستان میں ممکنہ دہشتگردی کی کوشش ناکام بنا دی۔

 فورسز نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر ضلع کیچ میں کارروائی کی۔

- Advertisement -

- Advertisement -

آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران شہریوں اور سیکورٹی فورسز کونشانہ بنانے والا دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔

 کاروائی کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا جبکہ مقابلے کے دوران ایک سکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوا۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu
en_GBEnglish urUrdu