- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

آواران میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ آپریشن

آواران: (اوصاف ٹی وی) بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ آپریشن۔

122

- Advertisement -

آواران: (اوصاف ٹی وی) بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ آپریشن۔

 آپریشن کے دوران 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان

- Advertisement -

- Advertisement -

سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر بلوچستان کے ضلع آواران میں آپریشن کیا،

 آپریشن کے دوران گولہ بارود سمیت اسلحے کا بڑا ذخیرہ اور مواصلاتی آلات برآمد کیے گئے ہیں۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق آپریشن میں دہشت گردوں کے کئی ٹھکانے اور انتظامی کیمپ تباہ کردیے گئے ہیں

آپریشن میں فائرنگ کے تبادلے کے بعد 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu
en_GBEnglish urUrdu