- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

اساتذہ نے مستقلی کے لیے بنی گالا کے باہر مظاہرہ

پولیس کی جانب سے آنسوگیس کی شیلنگ کی گئی۔

93

- Advertisement -

اسلام آباد: (اوصاف ٹی وی)اسلام آباد میں کنٹریکٹ پر بھرتی اساتذہ نے مستقلی کے لیے بنی گالا کے باہر مظاہرہ کیا، پولیس نے ڈنڈے برسادیئے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اساتذہ نے مستقل نہ کیے جانے پراحتجاج کیا۔

اساتذہ کو بنی گالا جانے سے روکنے پرتصادم ہوا، پہلے 14 اب مزید 30اساتذہ کو گرفتار کر لیا گیا۔

- Advertisement -

پولیس کی جانب سے آنسوگیس کی شیلنگ کی گئی۔

- Advertisement -

پولیس نے بنی گالاکی طرف جانے والے راستے کوسیل کردیا۔

اساتذہ کی گرفتاریوں کے بعد تصادم شروع ہوا۔

اب مظاہرین کی طرف سے پولیس پر پتھراؤ کیا گیا، پولیس کی بڑی تعداد میں نفری کوطلب کر لیا گیا۔

اساتذہ نے وزیراعظم کے روٹ پراحتجاج کیا۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu