- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

پاکستان میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کےناقابل تردیدشواہد:وزیراعظم

دنیا ہمارے دئیےثبوتوں پر اب خاموش نہیں بیٹھ سکتی۔

63

- Advertisement -

اسلام آباد: (اوصاف ٹی وی ) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم نے پاکستان کے اندر بھارتی ریاستی دہشتگردی کے ناقابل تردید شواہد دے دئیے ہیں۔ دنیا ہمارے دئیےثبوتوں پر اب خاموش نہیں بیٹھ سکتی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم نے لکھا کہ ان شواہد کے بعد پاکستان پر امید ہے عالمی برادری بھارت پر پاکستان میں دہشتگردی روکنے کےلئے دباؤ ڈالے گی۔

- Advertisement -

- Advertisement -

انہوں نے لکھا کہ عالمی برادری پاکستان میں ہزاروں بے گناہوں کے قاتلوں کو سزا دینے کےلئے دباؤ ڈالے گی۔ دنیا ہمارے دئیے ثبوتوں پر اب خاموش نہیں بیٹھ سکتی۔ بھارت پاکستان کے اندر ریاستی دہشتگردی میں ملوث ہے۔

عمران خان نے لکھا کہ بھارت براہ راست پاکستان میں دہشتگردوں مالیاتی اور دیگر سپورٹ کررہا ہے۔ ہماری بہادر جانباز سیکورٹی ایجنسیز اور فورسز عوام کا تحفظ جاری رکھیں گے۔ کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے ہم اپنے ملک کا دفاع کرنا جانتے ہیں۔مشترکہ عزم ہے کہ ملک کا دفاع جاری رکھیں گے۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu
en_GBEnglish urUrdu