- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

گلگت بلتستان کے حلقہ 3 میں پولنگ کی کنتی جاری

 آج پولنگ کیلئے کل 74 پولنگ اسٹیشنز قائم کئے گئے تھے۔

52

- Advertisement -

گلگت: (اوصاف ٹی وی ) گلگت بلتستان کے حلقہ 3 میں آج پولنگ جاری ہے، تحریک انصاف، ن لیگ، پیپلز پارٹی اور ق لیگ سمیت سیاسی جماعتوں‌کے 21 امیدواران میدان میں‌ اترے ہیں.

گلگت بلتستان حلقہ 3 میں پی ٹی آئی کے امیدوار کے انتقال کے باعث انتخابات ملتوی ہوئے تھے۔

 آج پولنگ کیلئے کل 74 پولنگ اسٹیشنز قائم کئے گئے تھے۔

- Advertisement -

- Advertisement -

 حلقے میں آزاد اور مختلف سیاسی جماعتوں کے انتخاب لڑنے والے امیدواران کی مجموعی تعداد 21 ہے جبکہ 41 ہزار 360 ووٹرز رجسٹرڈ ہیں۔

 سہیل عباس، ذوالفقار علی، الطاف حیدر اور کیپٹن (ر) محمد شفیع کے مابین کانٹے کا مقابلہ ہے۔

کورونا صورتحال کے پیش نظر تمام پولنگ سٹاف، سکیورٹی اہلکاروں اور ووٹرز کو ماسک بھی مہیا کئے گئے ہیں۔

الیکشن کمیشن کے احکامات کے مطابق پولنگ سٹیشن کے اندر موبائل فون لے جانے پر مکمل پابندی عائد کی گئی ہے۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu
en_GBEnglish urUrdu