- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

میدانی علاقوں میں دھند چھا گئی

لاہور ائیرپورٹ آنےوالی پروازوں کا رخ اسلام آباد، ملتان اور بہاولپور موڑ دیا گیا۔

74

- Advertisement -

لاہور: (اوصاف ٹی وی) میدانی علاقوں میں دھند چھا گئی، حدنگاہ انتہائی کم ہونے سے لاہور سیالکوٹ موٹروے بند کرد ی گئی۔

- Advertisement -

لاہور ائیرپورٹ آنےوالی پروازوں کا رخ اسلام آباد، ملتان اور بہاولپور موڑ دیا گیا۔

ملک کے میدانی علاقوں میں دھند کی لہر برقرار ہے، حدنظر کم ہونے سے لاہور سیالکوٹ موٹروے ہرقسم کی ٹریفک کے لئے بند کردی گئی۔

علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل ہونے سے پروازوں کو ملک کے دیگر ہوائی اڈوں کی جانب سے موڑ دیاگیا۔

آئندہ چوبیس گھنٹے میں بھی دھند ،،اور سردی کی شدت معمول کے مطابق رہے گی۔

محکمہ موسمیات نے لاہور، اسلام آباد اور بالائی خیبر پختونخوا ،،گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کی پیشگوئی کردی۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu