- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی۔

74

- Advertisement -

راولپنڈی: (اوصاف ٹی وی) بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ سے ایک سپاہی اور 15 سالہ لڑکا شہید، 80 سالہ بزرگ سمیت 4 شہری زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی۔

بروہ اور تندر سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی اور شہری آبادی کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔ فائرنگ کی زد میں آ کر 15 سالہ لڑکا شہید ہو گیا جبکہ 80 سالہ بزرگ شہری سمیت 4 افراد شدید زخمی ہو گئے۔

- Advertisement -

- Advertisement -

 زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پاک فوج نے بھرپور جوابی اقدام کرتے ہوئے بھارتی فوج کی چوکیوں کو نشانہ بنایا جس سے دشمن کا شدید جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔

فائرنگ تبادلے میں پاک فوج کا سپاہی رفیق بھی شہید ہو گیا۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

en_GBEnglish
urUrdu en_GBEnglish