- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر بڑی کمی

ق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 15 امریکی ڈالر کی تنزلی دیکھی

51

- Advertisement -

لاہور: (اوصاف ٹی وی) ملک بھر کے تیسرے کاروباری روز کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر 700 روپے کی بڑی کمی دیکھی گئی۔

تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 15 امریکی ڈالر کی تنزلی دیکھی گئی

- Advertisement -

جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی نئی قیمت 1892 امریکی ڈالر ہو گئی ہے۔

- Advertisement -

بین الاقوامی سطح پر سونے کی قیمت میں کمی آنے کے بعد صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، فیصل آباد، راولپنڈی سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کی کمی ریکارڈ

 نئی قیمت 1 لاکھ 14 ہزار روپے ہو گئی ہے۔

دریں اثناء فی تولہ سونے کی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 600 روپے کی گراوٹ دیکھی گئی اور دس گرام سونے کی نئی قیمت 97 ہزار 737 روپے ہو گئی ہے۔

مزید برآں فی تولہ چاندی 30 روپے سستی ہو گئی جس کے بعد تولہ چاندی کی نئی قیمت 1 ہزار 220 روپے ہو گئی ہے۔

 دس گرام چاند یکی قیمت 25.72 روپے کمی کے بعد 1045.95 روپے ہو گئی ہے۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

en_GBEnglish
urUrdu en_GBEnglish