- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

بلوچستان کے علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیزی سے جاری

چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے

82

- Advertisement -

اسلام آباد: (اوصاف ٹی وی) چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے جنوبی علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے،

- Advertisement -

اہم ترین ایم 8 شاہراہ کی تعمیر کیلئے ٹینڈر جاری کردیا گیا جس سے گوادر بندرگاہ تک رسائی مزید آسان ہوجائے گی۔

چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان کے جنوبی علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے،

انہوں نے کہا کہ علاقے میں سماجی و اقتصادی ترقی، استحکام آئے گا، ان منصوبوں سے علاقے میں پایا جانے والا احساس محرومی ختم ہوگا۔

 چیئرمین سی پیک اتھارٹی کا کہنا تھا کہ علاقے کے عوام کو وہ سب دیا جارہا ہے، جس کے وہ دہائیوں سے منتظر تھے، سی پیک کی منصوبوں پر کام دن رات جاری ہے۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

en_GBEnglish
urUrdu en_GBEnglish