- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

22 ممالک سے آنیوالے مسافروں کو کورونا ٹیسٹ سے استثنیٰ

 نوٹیفکیشن کے مطابق کیٹیگری اے میں شامل 30 ممالک کی تعداد کم کرکے 22 کر دی گئی ہے۔

115

- Advertisement -

کراچی: (اوصاف ٹی وی) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق کیٹیگری اے میں شامل 30 ممالک کی تعداد کم کرکے 22 کر دی گئی ہے۔

- Advertisement -

کیٹیگری اے میں سنگاپور، آسٹریلیا، چین، مالدیپ، نیوزی لینڈ، نائجیریا، ساؤتھ کوریا، سعودی عرب، سینیگال، سری لنکا، ویتنام شامل ہیں۔

- Advertisement -

ان ممالک سے آئے مسافروں کو کورونا ٹیسٹ، پی سی آر سے استثنیٰ ہوگا، تاہم کیٹیگری بی میں شامل ممالک سے آنے والے مسافروں کا کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔

ان مسافروں کو 96 گھنٹے پہلے کورونا ٹیسٹ کروانا لازم ہوگا۔

نئی ایڈوائزری 31 دسمبر تک نافذ العمل رہے گی۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

en_GBEnglish
urUrdu en_GBEnglish