براڈ شیٹ سے متعلق دستاویز پبلک کر رہے ہیں:شہزاد اکبر
اسلام آباد: (اوصاف ٹی وی) شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ براڈ شیٹ سے متعلق دستاویز پبلک کر رہے ہیں۔
احتساب شفافیت کے بغیر ہو نہیں سکتا، دسمبر 2000 میں نواز شریف مشرف سے ڈیل کر کے باہر چلے گئے۔
این آر او کا خمیازہ پاکستان کو جرمانے کی صورت میں…