- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

ملاکنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

جس سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے نکل آئے۔

89

- Advertisement -

پشاور: (اوصاف ٹی وی) صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے سوات، ملاکنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے۔

جس سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.2 اور گہرائی 160 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

- Advertisement -

- Advertisement -

زلزلے کا مرکز کوہ ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

یاد رہے کہ رواں ماہ دو نومبر کو کراچی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔

ریکٹر سکیل پر کراچی میں آنے والے زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 5 ریکارڈ کی گئی تھی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز گڈانی سے 60 کلومیٹر شمال جنوب میں 10 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu
en_GBEnglish urUrdu