- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

ڈاکٹر معید یوسف نے قومی سلامتی کے مشاورتی بورڈ

64

- Advertisement -

اسلام آباد: (اوصاف ٹی وی) معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے قومی سلامتی کے مشاورتی بورڈ کے آٹھویں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ۔

کہ پاکستان دنیا کا اقتصادی مرکز بننے کی راہ پر گامزن ہے۔

معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا کہ معاشی سیکیورٹی ماڈل کے تحت روایتی جیو اسٹریٹجک پر مربوط سوچ کی بجائے دنیا کے ساتھ شراکت داری کرکے اپنے جیو اقتصادی پوزیشن کا فائدہ اٹھانا ہے۔

- Advertisement -

انہوں نے کہا کہ ہم دنیا کے ساتھ اقتصادی پارٹنر شپ کریں گے اور سرمایہ کاری کے لئے مواقع فراہم کریں گے۔

- Advertisement -

علاقائی اقتصادی روابط پر بات کرتے ہوئے۔

معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا کہ پاکستان اپنے جیو اقتصادی موقعہ کی وجہ سے علاقائی تجارت اور اقتصادی سرگرمیوں کا مرکز بننے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

ڈاکٹر معید یوسف نے کہا پاکستان کا معاشی راہداری اور معاشی سلامتی کا وژن خطے اور شراکت داروں کو فائدہ پہنچائے گا۔

شرکاء قابل عمل تجاویز پیش کریں جو ملک کو معاشی تحفظ کے حصول کی راہ پر گامزن کریں۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu