- Advertisement -
- Advertisement -
(اوصاف ٹی وی)وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ وزیر اعظم نے تاریخ میں پہلی دفعہ آٹے اور چینی کے بحران پر کمیشن بنایا ہے ۔کمیشن کو شفاف اور غیر جانبدار بنانے کیلئے تمام اقدامات کیے ہیں
- Advertisement -
- Advertisement -