- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

ایک ماہ تک موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی

نوٹی فکیشن کے مطابق پابندی سے امن و امان کی فضا برقرار رکھنے میں مدد ملے گی

66

- Advertisement -

کراچی: (اوصاف ٹی وی) کراچی میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر سندھ حکومت نے ایک ماہ تک موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد نوٹیفکیشن جاری ۔

- Advertisement -

شہر میں بگڑتی صورتحال کے تناظر میں سندھ حکومت کی جانب سے کراچی میں ڈبل سواری پرپابندی ۔ م

حکمہ داخلہ سندھ نے ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری ۔

نوٹی فکیشن کے مطابق پابندی سے امن و امان کی فضا برقرار رکھنے میں مدد ملے گی۔

گزشتہ دنوں مولانا عادل خان پر قاتلانہ حملے میں ڈرئیوار سمیت جاں بحق ہو گئے تھے۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu
en_GBEnglish urUrdu