- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

کورونا سے ایک اور ڈاکٹرجاں بحق

مرنے والے ڈاکٹروں کی تعداد 38 ہو گئی

96

- Advertisement -

پشاور: (اوصاف ٹی وی) خیبرپختونخوا میں کورونا سے ایک اور ڈاکٹرجاں بحق ہو گیا۔

- Advertisement -

مرنے والے ڈاکٹروں کی تعداد 38 ہو گئی

نصیر الدین سٹی ہپستال کوہاٹ روڈ پشاور میں تعینات انستھیزیا کے ماہر ڈاکٹر محسن خان کورونا کے وائرس کا شکار ہو گئے۔

 ڈاکٹر محسن خان کا کورونا رپورٹ مثبت آنے کے بعد انہیں خیبرثیجنگ ہسپتال پشاور کے آئی سی میں منتقل کیا گیا جہاں پر ایک ہفتہ تک زیر علاج رہے۔

کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے ڈاکٹروں کی تعداد 38 ہوگئی۔

خیبرثیچنگ ہسپتال پشاور میں اس وقت 95 کورونا مریض زیر علاج ہیں جن میں چار بچے بھی شامل ہیں۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu
en_GBEnglish urUrdu